You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Comparte tu brillo- (Magical)

in Shine with Steem3 months ago

سب سے پہلے تو نہایت مشکور ہوں کہ اپ نے ایک معلوماتی پوسٹ کو ہمارے ساتھ شیئر کیا اس کے بعد اپ نے یہ جو ٹول بتایا ہے یہ واقعی بڑا ہی ضروری ہے۔
اس کے علاوہ اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت ہی خوشی ہوئی اور یہ جو ہے ٹول یہ کیا اے ایل میٹا کی طرح کام کرتا ہے کہ اپ اس کو جو کچھ کہیں گے یہ وہی کچھ دکھائے گا بالکل میں موجودہ دور میں جو تعلیمی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں یا جن لوگوں کو معلومات چاہیے ہوتی ہے ان لوگوں کے لیے ایسی ٹولز بہت ضروری ہیں اور مفید مند ہوتی ہیں اور میں انشاءاللہ اپ سے توقع کرتا ہوں کہ اپ مستقبل میں ایسی پوسٹیں بناتی رہیں اور ہمیں جو ہے وہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے بہت زیادہ ڈھیروں دعائیں اور میں امید کرتا ہوں اور دعا بھی کرتا ہوں کہ خداوند کریم اپ کو اچھی صحت دے اپ کامیابیاں پائیں ڈھیروں دعائیں اور میں پرجوش ہوں کہ اپ اس مقابلے میں شرکت کر کے ونر بھی منتخب ہو جائیں کیونکہ اپ کی پوسٹ واقع ہی ڈیزرویبل ہے اپ نے واقع ہی محنت کی ہے بہت شکریہ سلامت رہیں